Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: سال نو کا پہلا سپر مون طلوع ہوگیا ۔ سپر مون 5 بج کر 45 منٹ پر طلوع ہوا ہے۔ اس وقت شہری اپنی چھت پر جاکر سپر مون کا نظارہ کرسکتے ہیں۔ سپر مون غیر معمولی طور پر زیادہ بڑا اور روشن ہے۔ شیئر کریں: قومی