ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ایم ہاؤس کےباہرپنجاب کےپی ایم ایس امیدواروں کااحتجاج

سی ایم ہاؤس کےباہرپنجاب کےپی ایم ایس امیدواروں کااحتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

افشاں رضوان:سی ایم ہاؤس کےباہرپنجاب کےپی ایم ایس امیدواروں کااحتجاج، پی ایم ایس امیدواروں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہوئی۔

امیدواروں نے پی ایم ایس امتحانات میں تاخیرکےباعث عمرمیں رعایت کامطالبہ کیا، طلبا کا کہنا تھا کہ پی ایم ایس امتحانات سالہا سال ملتوی ہوتے رہے۔

امتحانات کی تاخیر سے قیمتی وقت ضائع اور عمر کی حد پوری ہو جاتی ہے، طلبانےپی ایم ایس کے لئےعمر کی حد 30سےبڑھاکر 35سال کرنےکامطالبہ کیا۔

امیدواروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ پی ایم ایس امتحان 5 مرتبہ دینے کا موقع فراہم کیا جائے،امیدواروں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل بھی کی ۔