ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ میں منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

مغلپورہ میں منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: مغلپورہ میں منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، سی سی ڈی سول لائنز نے ملزم حیدر کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو ناکے پر سی سی ڈی نے رکنے کا اشارہ کیا ، ملزم نے رکنے کی بجائے موٹرسائیکل بھگا دی اور کھمبے سے ٹکرا گیا،زخمی حالت میں گرفتار ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔