وقاس احمد: گوالمنڈی میں آئس کےنشے کے عادی2افرادمیں لڑائی ہو گئی۔
دوران لڑائی ملزم یحیی نے48سالہ عرفان کوچھریوں کےوارسےقتل کر دیا۔
وقوعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کوگرفتارکرلیا جبکہ لاش مردہ خانےمنتقل کر دی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App