لاہور میں ٹریفک حادثات میں کمی ہو گئی

Lahore Traffic accidents round up. traffic accidents, rescue 1122, City42, traffic rules violation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ  قدرے کم ہو گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 194 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 202 افراد زخمی ہوئے۔78 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو 1122 اہلکاروں کے مطابق سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے 124 شہریوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔حادثات تیز رفتاری،غفلت اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔