ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کے صوبائی وزیر مستعفی

بلوچستان کے صوبائی وزیر مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:میر علی حسن زہری نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔
 میر علی حسن زہری، وزیرِ زراعت بلوچستان، نے آج 3 فروری 2026 کو صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو ارسال کر دیا۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کابینہ سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتا ہوں۔