ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شب برات پر آج سحری کےوقت گیس بلا تعطل فراہم کی جائیگی

شب برات پر آج سحری کےوقت گیس بلا تعطل فراہم کی جائیگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) شب برات کے با برکت موقع پر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے اہم فیصلہ  کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ۔

   سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نےشب برات  کے پرمسرت موقع پر 4 فروری، 2026 کو صبح سحری کے وقت 3 بجے سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ کےمطابق سحری کے  علاوہ پورا دن گیس کی فراہمی معمول کے مطابق رہے گی۔