ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چند علاقوں کے علاوہ پورے شہر میں پتنگ بازی کی اجازت ہے؛ کمشنر لاہور

چند علاقوں کے علاوہ پورے شہر میں پتنگ بازی کی اجازت ہے؛ کمشنر لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کمشنرلاہورڈویژن مریم خان، ڈپٹی کمشنر علی اعجاز  نے دہلی دروازےکادورہ کیا ۔ 
ایس ایس پی توقیر نعیم و دیگر حکام بھی ہمراہ تھے ۔ حکام نےفرضی مشقوں، صفائی اوردیگرانتظامات کاجائزہ لیا۔
کمشنر  لاہور مریم خان  نے کہا جن علاقوں میں پابندی ہے وہاں پتنگ بازی سے گریز کیا جائے، چند علاقوں کے علاوہ پورے شہر میں پتنگ بازی کی اجازت ہے۔
ڈپٹی کمشنرعلی اعجازپورٹل تاحال متحرک ہے  لائسنس جاری ہو رہے ہیں۔