ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام بینکس اور مالیاتی اداروں میں چھٹی ؛ اسٹیٹ بینک کا اعلان

تمام بینکس اور مالیاتی اداروں میں چھٹی ؛ اسٹیٹ بینک کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک بند رہیں گے ۔

حکومت پاکستان نے 5 فروری یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات پانچ فروری  کو تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہے ہیں ۔