ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میو ہسپتال میں کارڈیک سٹنٹ کا سٹاک ختم؛ امراض قلب کا علاج بند

میو ہسپتال میں کارڈیک سٹنٹ کا سٹاک ختم؛ امراض قلب کا علاج بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنوبی ایشیا کی قدیم اور بڑی علاجگاہ میں امراض قلب کا علاج بند  ہوگیا ۔
میو ہسپتال میں کارڈیک سٹنٹ کا سٹاک ختم ہوگیا ۔میو ۔ کارڈیک سٹنٹ نہ ہونے پر پرائمری اینجیوگرافی کی سہولت بند  کردی ۔ میو ۔ ہسپتال میں آنے والے دل کے مریض علاج کی بندش سے پریشان ، انتظامیہ تماشائی بن گئی ۔ میو ۔ پرائمری اینجیوگرافی نہ ہونے سے ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار  ہیں ۔

میو ۔ کارڈیک سٹنٹس خریدنے کا عمل سست روی سے دوچار  ہے میو ۔ کارڈیک سٹنٹس کی عدم دستیابی سے شعبہ امراض قلب عملہ  غیر فعال ہوگیا۔