ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروزپورروڈپرلاہوربرج کاتوسیعی سیکشن ہرقسم کی ٹریفک کیلئےبند

فیروزپورروڈپرلاہوربرج کاتوسیعی سیکشن ہرقسم کی ٹریفک کیلئےبند
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب :فیروزپورروڈپرلاہوربرج کےتوسیعی سیکشن کوہرقسم کی ٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق  کلمہ چوک سےآنےوالی ٹریفک صرف پرانےلاہوربرج کواستعمال کرسکےگی،ٹریفک پولیس نےلاہوربرج کےنئےتوسیع شدہ ٹریک کوکنکریٹ بلاکس لگاکربندکیا۔

برج کے نیچےحساس نوعیت کے تعمیراتی کام کے باعث برج کو بند کیا گیا۔