ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے  

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

 نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ بجلی اویس لغاری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم کو امن و امان کی صورتِ حال پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

 شہباز شریف قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کریں گے۔

 اس کے علاوہ وزیرِ اعظم وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی قیادت سے ملاقات ہوگی۔