نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل آ گیا

Nawaz sharif stetement
کیپشن: Nawaz sharif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیے  اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا،  پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کوکہہ رہا تھا جوآج رو رہےہیں۔‘