ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہیں شاہ آفریدی کے نکاح کی تقریب مکمل

Shaheen Shah Afridi
کیپشن: Shaheen Shah Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریب نکاح کا اہتمام مسجد میں ہوا۔ تقریب نکاح میں اہل خانہ قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔