ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مر غی کھانے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر

مر غی کھانے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شہر میں برائلر اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔

زندہ مرغی 5 روپے اضافے کے بعد 366 روپےکی ہوگئی ،جبکہ مرغی کا گوشت 7 روپے اضافے کے بعد 549 روپے کا ہوگیا ہے۔فارمی انڈے کی قیمت 301 روپے فی درجن برقرار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ 5 روز میں مرغی کا گوشت 50 روپے مہنگا ہواہےجبکہ 6 روز میں فارمی انڈے 12 روپے فی درجن مہنگے ہوگئے ہیں۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر