چینی مزید مہنگی

چینی مزید مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) شہر میں شوگر مافیا سرگرم،  چینی کا 50 کلو کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا ۔ 
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ چینی کے 50 کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت 3 ہزار 925 ہو گئی۔  اکبر منڈی میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 4000 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں چینی 85 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔