ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برآمدات کے محاذ پر بڑی پیشرفت، پاکستانی کمپنی کو خلیجی ممالک تک رسائی مل گئی

برآمدات کے محاذ پر بڑی پیشرفت، پاکستانی کمپنی کو خلیجی ممالک تک رسائی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) برآمدات کے محاذ پر بڑی پیشرفت، پاکستانی کمپنی کوسعودی عرب، یو اے ای سمیت 6 خلیجی ممالک تک رسائی مل گئی۔

 پاکستانی کمپنی نےخلیجی ممالک کوٹائربرآمدات کرنےکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کوارسال کردیں۔

 خط میں لکھا گیا کہ پاکستانی ٹائرسازکمپنی کوگلف اسٹینڈرڈائزیشن آرگنائیزیشن سے باضابطہ منظوری مل گئی ہے۔

  پاکستانی کمپنی بحرین،قطر،سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سمیت جی ایس او کے دیگر رکن ممالک کو ٹائر برآمد کریگی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer