ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 242 ٹریفک حادثات؛ 299 افراد زخمی 

 لاہور میں 242 ٹریفک حادثات؛ 299 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران242ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 299 افراد زخمی ہوئے، 117شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
182معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،