ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اہم خبر

سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بابر شہزاد ترک:فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا، سی ایس ایس امتحانات 2026 دو مراحل میں منعقد کئے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں "ایم سی کیوز پر مبنی ابتدائی ٹیسٹ" (ایم پی ٹی) ہو گا،سی ایس ایس امتحانات 2026 کے دوسرے مرحلے میں تحریری امتحان ہو گا۔

ایم پی ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا پبلک نوٹس 10 اگست 2025 (اتوار) کو جاری کیا جائے گا۔