راؤ دلشاد: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اگست کو طلب کر لیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آئین کے آرٹیکل 109 کے سیکشن اے کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے اجلاس طلب کیا، گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔