(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے 15اگست تک شو کاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن کا فواد چودھری کو 15 اگست کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ، الیکشن کمیشن کے مطابق فواد چودھری کا معافی نامہ مشروط تھا ،گزشتہ سماعت پر فواد چودھری نے معافی نامہ جمع کرا یا تھا۔