بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی جانب بزدلانہ حرکت

بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی جانب بزدلانہ حرکت
کیپشن: STORMFIBRE HACKED
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور پاکستانی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی StormFiber کی ویب سائٹ کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لیا۔

بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی جانب بزدلانہ حرکت کرتے ہوئے مشہور انٹرنیٹ کمپنیstormfibre  کی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے ہندوستانی فوج کو "شکریہ" نوٹ کے ساتھ ایک ہندوستانی جھنڈا بھی پوسٹ کیا گیا۔