نصیبو لعل بیٹے کی اپنے بیٹےکیساتھ پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل

Naseebo Laal
کیپشن: Naseebo Laal
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستانی گلوکار نصیبو لعل نے  لندن میں بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی جوانٹرنیٹ پر مقبول ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اس وقت گلوکارہ نصیبو لعل کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں نصیبو لعل اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ اسٹیج پر نظر آ رہی ہیں۔

نصیبو لعل نے لندن، برمنگھم میں لائیو شو کے دوران اپنے مداحوں سے بیٹے کو ملوایا۔ویڈیو میں نصیبو لعل اور مراد حسین کو ایک ساتھ پرجوش آوازوں میں گانا گاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔