ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور ویب سیریز کے مداحوں کے لئے خوشخبری

مشہور ویب سیریز کے مداحوں کے لئے خوشخبری
کیپشن: netflix series
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سٹرینجر تھنگز ویب  سیریز کےمیکرز  نے سٹرینجر تھنگز 5  بھی بنانے کا اعلا ن کردیا ۔ 

سٹرینجر تھنگز  ویب سیریز کے اب تک 4 سیزن آچکے ہیں اور اب ویب  سیریز کی پرودیکشن ٹیم کی جانب سے بتایا جارہا کہ سٹرینجر تھنگز کے پانچویں  سیریز پر بھی کام کرنا شروع کردیا گیا ہے ۔سٹرینجر تھنگز کی ٹیم کی جانب سے ریلیز کرنے   کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی پر مداحوں نے سیریز کی کاسٹ کو شوٹنگ کرتے ہوئے مختلف مقامات پر دیکھا ہے ۔ 

واضح رہے کہ سٹرینجر تھنگز نیٹ فلکس میں دیکھے جانے والا اب تک  کی سب سے زیادہ ویب سیریز ہے ۔