ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مون مارکیٹ میں افسوسناک واقعہ

مون مارکیٹ میں افسوسناک واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ میں 5سالہ بچی تیسری منزل سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مون مارکیٹ میں 5 سالہ بچی خدیجہ کھیلتے ہوئے اچانک تیسری منزل سے نیچے گر نے سے شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچی کو طبی امدد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

Sughra Afzal

Content Writer