سٹی 42: پی ایس ایل الیون لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز کا ٹاس ہوگیا
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکارہوا۔اب میچ 13 اوورز فی اننگ پر مشتمل ہوگا
تین باؤلرز تین تین اوورز کروا سکیں گے۔