ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

چوہنگ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:چوہنگ کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 38 سالہ محمد بوٹا کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق محمد بوٹا سڑک کراس کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔

واقعے کے بعد پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔