ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی؛ محسن نقوی صدر مقرر

 پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی؛ محسن نقوی صدر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔
ذرائع کے مطابق صدارت کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہوں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل باضابطہ اعلان کرے گی۔