ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی سی بی کاسابق کرکٹر  فاروق حمید کے انتقال پرافسوس کا اظہار

چیئرمین پی سی بی کاسابق کرکٹر  فاروق حمید کے انتقال پرافسوس کا اظہار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےسابق کرکٹر فاروق حمید کے انتقال پرافسوس کا اظہار  کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاروق حمید مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

  محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔