ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ بی این پی جلسہ دھماکہ ؛ زخمیوں اور شہدا کے نام سامنے آگئے

کوئٹہ بی این پی جلسہ دھماکہ ؛ زخمیوں اور شہدا کے نام سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بی این پی جلسہ  دھماکہ  میں سول ہسپتال شعبہ حادثات و ٹراما سینٹر   سے زخمیوں اور شہدا  کے نام سامنے آگئے 

بی این پی جلسہ  دھماکہ دھماکے کے 29 زخمی سول ہسپتال شعبہ حادثات و ٹراما سینٹر لاے گئے ۔ ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران اور ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر ہادی کاکڑ کی نگرانی میں شعبہ حادثات میں زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد کی فراہمی کے بعد مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا

بی این پی جلسہ  دھماکہ دھماکے کے زخمی افراد کے نام
1.نادر
2.محمد صادق
3.سراج احمد
4.نصیب اللہ
5.بشیر
6.علی اکبر
7.محمد اسحاق 
8.احمد نواز
9.شاہ فیصل
10.فرحان
11.محمد مراد
12.عرفان
13.روت پرویز
14.وقار
15.مدد خان
16.شبیر احمد
17.نور احمد
18.فاروق
19.اعجاز
20.میر باز خان
21.موسی
22.عبدالطیف
23.کاشف
24.بسم اللہ
25.بصیر
26.نواب 
27.کلیم اللہ
28.رسول بخش
29.ضامران

بی این پی جلسہ  دھماکہ  میں شہدا کے نام
1.اسحاق
2.نجیب اللہ
3.شان
4.حنیف 
5.مدد خان