سٹی 42: ٹیپا نے نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازے منصوبے پر باقاعدہ کام شروع کردیا
نیلا گنبد پارک اور فوارہ مکمل مسمار کرکے زمین کی جانچ پڑتال کا ٹیسٹ شروع کردیا گیا،ٹیپا نے مشین لگا کر سوائل ٹسٹنگ اور پائل ٹسٹنگ کا عمل بھی شروع کردیا،ریگ مشین لگا کر پائلنگ کا عمل شروع کیا گیا جسے کامیابی سے مکمل کرنا لازم ہوگا
ٹیپا 3منزلہ زیر زمین پارکنگ پلازہ اسٹیٹ آف دی آرٹ بنائے گا،ٹیپا نے پرائیویٹ کمپنی کے چینی اشتراک سے منصوبے کا ٹینڈر پراسیس مکمل کرلیا،ٹیپا نیلا گنبد کی بحالی ،پارکنگ پلازہ کے اپرایریا کی بحالی پر 70کروڑ علیحدہ سے خرچ کریگا
اسٹیٹ آف دی آرٹ سٹنگ ایریارز ، لینڈ سکیپنگ ودیگر بیوٹیفکیشن ورک کیا جائیگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App