ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کو جاپان کا ویزہ مل گیا

سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کو جاپان کا ویزہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کو جاپان کا ویزہ جاری، ارشد ندیم 9ستمبر کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہوں گے۔

سٹار ایتھلیٹ ارشدندیم کے ہمراہ سلمان اقبال بٹ بھی جاپان جائیں گے، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ 17 ستمبر کو ہوگا، جیولن تھرو کا فائنل 18 ستمبر کو شیڈول ہے۔