ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری : سٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ کرکے دھمکانے کا واقعہ پیش آیا، سٹیج آرٹسٹ اقراء کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

واقعہ تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پنجابی تھیٹر میں پیش آیا۔

 ایف آئی آر  کے مطابق ملزم نے تھیٹر کے دوران تھپڑ مارے ،شور کرنے پر ملزم نے پستول نکال کر زمین پر فائر کیا ،ملزم نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

 ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔