ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ گلاب کا نیا گانا  مینوں دل چوں بھلا چھوڑیا ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ گلاب کا نیا گانا مینوں دل چوں بھلا چھوڑیا ریلیز کردیا گیا. 

گانے کے ویڈیو ڈائیریکٹر قیصر ندیم گڈو اور پرڈیوسر خرم بھٹی ہیں, گانے کی شاعری شفیع زخمی اور موسیقی ابی خان نے ترتیب دی ہے, گانے کو ٹی پی کمپنی نے ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا ہے. 

گلاب ان دنوں نوجوانوں کی مقبول ترین گلوکارہ ہیں.