بھارتی پنجابی کامیڈی فلم بوہے باریاں 15ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم بوہے باریاں پندرہ ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔ 

فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے، فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکارہ نیرو باجوہ ، روبینہ باجوہ اور نرمل رشی شامل ہیں۔