ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں، 5 دہشتگردخواتین گرفتار

سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں، 5 دہشتگردخواتین گرفتار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفا ن ملک :دہشتگردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں,انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران5دہشت گردخواتین گرفتار کر لیں۔

تفصیلا ت کے مطا بق کارروائی کےدوران لاہورسے3اورشیخوپورہ سے2خواتین کوگرفتارکیاگیاہے،گرفتاردہشت گردخواتین کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے،دہشتگردوں سےممنوعہ کتابیں،موبائل فونز،اسلحہ اورنقدی برآمدہو ئی ہے،دہشتگردخواتین کی شناخت فاخرہ،سعدیہ،ایمن،جویریہ اورفاعذکےنام سےہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطا بق دہشتگرد خواتین کیخلاف مقدمات درج کرکےتفتیش جاری کر دی گئی ہے۔