ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ہسپتالوں کےدفتری اوقات کارتبدیل،مراسلہ جاری

سرکاری ہسپتالوں کےدفتری اوقات کارتبدیل،مراسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

باسم سلطان:شہر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل، ہسپتالوں کے دفتری اوقات پیر سے ہفتہ تک نو سے چار مقرر کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار اب سے پیر سے ہفتے تک صبح نو سے چار ہوں گے جبکہ جمعہ کے روزصبح نو سے ایک بجے تک عملہ ڈیوٹیاں انجام دے گا۔
مراسلہ میں او پی ڈی سمیت نرسنگ ، پیرامیڈیکل سٹاف کے اوقات کار کی تبدیلی کے حوالے سے و اضح نہیں کیا گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer