سٹی 42: راوی شہر میں انتظامیہ کا غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں، ریت مافیا کیخلاف آپریشن کیا گیا اوردفاتر سیل کردیے گئے
آپریشن کی قیادت انفورسٹمنٹ سربراہ وقار احمد نے کی، میڈیا ٹیم، پولیس ہمراہ تھی،ونڈالہ ڈیال شاہ،جڑانوالہ روڈ پر کارروائی میں الاخلاق آرچرڈ،النافع سکیم سربمہر کی گئی ۔
رنگیاں جھنگیاں میں ریت مافیا کیخلاف آپریشن میں ٹرالیاں آف لوڈ،نوٹسز جاری کردیے گئے ۔
انفورسٹمنٹ سربراہ نے کہا غیرقانونی سکیموں پر زیر و ٹالرنس ہے ،ریت مافیا کیخلاف کارروائی ہوگی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App