ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 233 ٹریفک حادثات؛ 292 افراد زخمی 

 لاہور میں 233 ٹریفک حادثات؛ 292 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران233ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کرمجموعی طور پر 292افرادزخمی ہوئے۔121شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
170معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔