عراق؛ شادی کی تقریب میں ہونیوالی آتشزدگی کی ویڈیو جاری کردی گئی

 عراق؛ شادی کی تقریب میں ہونیوالی آتشزدگی کی ویڈیو جاری کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عراق میں ہونے والی شادی کی تقریب میں آتشزدگی کے باعث 113 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے۔ 

تفصیلات کے مطابق عراق کی وزارت داخلہ کی جانب سے شادی کی تقریب میں آتشزدگی کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن موسیقی پر رقص کر رہے تھے جبکہ شادی میں آئے باراتی ان لمحات کو انجوائے کر رہے تھے کہ اچانک شامیانے سے آگ کے گولے برسنے لگے۔ 

وزارت داخلہ کے مطابق دلہن کے بھائی، بہنیں اور والدین بھی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے۔ زیادہ تر اموات بھگدڑ کے باعث ہوئیں۔