معروف اداکارہ کےگھر نامعلوم افرادکی فائرنگ

معروف اداکارہ کےگھر نامعلوم افرادکی فائرنگ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)جوہرٹاؤن میں رہائش پذیر سٹیج اداکارہ کےگھر  پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کر دی ۔

اداکارہ ارم چوہدری کا کہنا ہے کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور فائرنگ کر دی، چاروں فائر کمرے کی کھڑکی پر لگے،  اداکارہ نے مزید کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ، جلد از جلد مجرموں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

    
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer