ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشوب چشم کے باعث  بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

آشوب چشم کے باعث  بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)آشوب چشم کے باعث سکولوں میں چھٹیاں ختم،تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔
اساتذہ نے سکول کے مرکزی گیٹ پر آشوب چشم کا شکار بچوں کی نشاندہی کی،آشوب چشم کا شکار بچوں کو گھر واپس بھیج دیا گیا۔اساتذہ کے مطابق سکولوں میں 15 سے 20 بچے ابھی بھی آشوب چشم کا شکار ہیں۔

 واضح رہے کہ صوبہ پنجاب میں آنکھوں کے انفیکشن آشوب چشم کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو  چار روز کے لئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔