ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد؛ ضلعی انتظامیہ نے شاہراہ دستور پر موٹرسائیکل بین کردی

اسلام آباد؛ ضلعی انتظامیہ نے شاہراہ دستور پر موٹرسائیکل بین کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: ضلعی انتظامیہ کا نادر شاہی حکم ، شاہراہ دستور پر موٹرسائیکل بین کر دی گئی۔

 تفصیلات کے  مطابق  شاہراہ دستور پر قائم دفاتر میں جانے کے لیے موٹر سائیکل سوار اپنی ہی سواری استعمال نہیں کر سکے گے،موٹرسائیکل سوار مختص پارکنگ میں بائیک کھڑی کر کے شٹل سروس استعمال کرے گے ،شاہراہ دستور اور ریڈ زون میں بائیک سروس کے جانے پر بھی پابندی عائد ہے  جبکہ انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر موٹرسایکل کا داخلہ شاہراہ دستور پر بند کردیا۔