معروف بھارتی اداکارہ نے منگنی کرلی،شادی کس تاریخ کو ہو گی؟

 ہنسیکا موٹوانی  ،منگنی،پیرس،ایفل ٹاور،سٹی42
کیپشن: engagement ring,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی  نے پیرس میں منگنی کرلی۔

 اداکارہ نے اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سے منگنی کے بعد  اپنی  تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے پیغام بھی جاری کیا۔31 سالہ اداکارہ نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے سامنے اپنے دوست کے ساتھ منگنی کی، انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ ابھی اور ہمیشہ کے لیے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hansika Motwani (@ihansika)

اداکارہ کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد ان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہنسیکا موٹوانی 4 دسمبر کو راجستھان میں شادی کریں گی۔