ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر،یورو،سعودی ریال،برطانوی پاونڈ کی قدر کہاں پہنچ گئی؟

dollar price in open market
کیپشن: Dollar, pound, euro
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے مہنگا ہوکر 227 روپے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے مہنگا ہوکر 234 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاونڈ 1.50 روپے مہنگا ہوکر 271 روپے کا، امارتی درہم 30 پیسے کمی سے 65.20 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 20 پیسے اضافے سے 63 روپے پر پہنچ گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer