ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی لاہور میں بوندا باندی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی لاہور میں بوندا باندی کی پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم جزوی طور پر ابرآلودرہےگا، ماہرین کاکہناہےکہ بارش نہ ہونے تک سموگ کا خدشہ برقراررہےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28 اور کم سے کم 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ریکارڈ کیا گیا،  اتوار کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے سے سموگ کا امکان ہے جبکہ بارش نہ ہونے تک فضا میں سموگ برقرار رہے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer