سٹی 42: نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ جنید احمد کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
15 member ODI squad announced for three-match ODI series against New Zealand . https://t.co/hpxUznzdNp
— PCB Official (@TheRealPCB) November 2, 2018
15 رکنی قومی ون ڈے ٹیم میں فخرزمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان شنوای شامل ہیں۔
پاکستان اور نیوزلینڈ کے درمیان د بئی میں کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ون ڈے سیریز کے میچز ہوں گے۔