ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کو ذلیل کرنے کا دو عورتوں کا انوکھا شوق; اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر رفوچکر

عوام کو ذلیل کرنے کا دو عورتوں کا انوکھا شوق; اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر رفوچکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیرآباد میں عوام کو ذلیل کرنے کا دو عورتوں کا انوکھا شوق ۔دوعورتیں چار نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر رفو چکر ہو گئیں

 سارا دن عوام متعلقہ بینکوں کے اے ٹی ایم استعمال نہ کر سکے۔ اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈالنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔بینک آفیسر کے مطابق  عورتوں نے اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر عوام کو ذلیل کر کے انجوائے کرنے کی کوشش کی ہے ۔

انتظامیہ کی طرف سے عورتوں کی تلاش جاری ہے ۔  اے ٹی ایم مشین میں ایلفی ڈالنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔