ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے خوشخبری

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے خوشخبری، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ 

چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے آفس آڈر جاری کردیا گیا۔ ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس میں موجودہ بیسک سیلری پر 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ نئے الاؤنسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور پر ہوگا۔ 

اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابل قبول نہیں ہوں گے۔ 

اخراجات عدالت کے مالی سال 26-2025 کے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔ ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے باضابطہ آفس آرڈر جاری کر دیا۔