سٹی 42: شمالی چھاؤنی، نوکری کا جھانسہ دیکر نجی کمپنی کے مالک کی خاتون سے زیادتی کرنے پر مرکزی ملزم ناصر گرفتار، مزید تفتیش کیلئےجینڈر سیل کے حوالےکردیا۔
ایس پی کینٹ نے کہا متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم ناصر اور خالد حمید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئےٹیم تشکیل ،چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App